اہم خبریں

جی ڈی اے کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز     )جی ڈی اے کاسندھ اسمبلی میں دونوں نشستوں پر حلف نہ اٹھانے کا اعلان،پیر پگارا نے کہا کہ بدترین 15 سال کی کرپشن کے بعد جو انتخابات رزلٹ آیا ہے اسے نہیں مانتے ،
مجھے کہا گیا

مزید پڑھیں :جی ڈی اے کاپیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

کہ جی ڈی اے ختم کرو اور اپنی پی ایم ایل فنکشنل سے الیکشن لڑو ،مجھے کہا گیا کہ آپ 2 یا3 سیٹیں مل جائیں گی ،ان انتخابات کا نتیجہ ڈی آر او اور آراوز کا نہیں کسی اور نے کرایا۔

متعلقہ خبریں