ایمسٹر ڈیم (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دے جو اسرائیل نے غزہ پر بمباری میں استعمال کیے تھے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیدرلینڈز کی جانب سے بھیجے جانے والے لڑاکا طیارے کے پرزے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کرنے میں استعمال ہونے کے واضح خطرات ہیں۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈا پور کے والدکا انتقال
مقامی عدالت نے انسانی حقوق سے متعلق تنظیموں کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی بنیاد پر فیصلہ سنادیا















