کراچی (اے بی این نیوز)رہنماایم کیوایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان بچایااورکراچی کودشمن کےقبضےسےچھڑایا،اس ملک کومیرےآباؤاجدادنے20لاکھ جانوں کانذرانہ دے کربنایاتھا،اس نسل نے ثابت کردیاکہ یہ پاکستان بچانے والےہیں،
مزید پڑھیں :ہم نے مہاجر بلوچ پشتون سندھی سب کو اکٹھا کر دیا،مصطفی کمال
ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،8فروری کوایم کیوایم نےبتادیاکہ کراچی ایم کیوایم کاتھا،اوررہے گا،چھینےگئےمینڈیٹ کوواپس لے کرقبضہ کرنےوالوں کاخواب چکناچورکردیا،ہمارے مینڈیٹ کوغبن کرکےکراچی پرقبضےکاخواب عوام نے ردکردیا۔