اہم خبریں

پسنی،کوسٹ گارڈ کی کارروائی ،852 کلو چرس برآمد

پسنی( نیوز ڈیسک ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی (بلوچستان) کے علاقے ملاشیپ سے منشیات سمگل ہونیکی خفیہ اطلاع پر کارروائی
مزید پڑھیں:ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کرتے ہوئے 852کلو گرام عمدہ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی،پسنی کے علاقے ایم ایس ٹو میں اونٹوں پر منشیات لوڈ کرکے لانچوں کے ذریعے ب

یرون ملک سمگل کی جانی تھی،پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے 12اونٹ، لانچ اور 852کلوگرام عمدہ کوالٹی کی چرس قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

پکڑی جانیوالی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت14.21 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔

متعلقہ خبریں