دوحا( نیوز ڈیسک) 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا،
مزید پڑھیں:رابطے جاری ، مخلوط حکومت کے قیام کے امکانات
قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف نے پینلٹی ککس سے 3 گول اسکور کئے۔یزان النعیمات نے دوسرے ہاف میں
میچ برابر کردیا تھا لیکن قطر کو ویڈیو ریویو پر دو پینلٹی دی گئیں اور عفیف نے دونوں موقعوں پر گول کئے۔ قطری ٹیم نے فائنل ٹائٹل 1-3 سے اپنے نام کرلیا۔