اہم خبریں

اسرائیلی بربریت جاری،107 فلسطینی شہید

غزہ ( نیوز ڈیسک ) اسرائیلی بربریت جاری ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 107 فلسطینی شہید ہو گئے، ذرائع کے مطابق صہیونی فوج
مزید پڑھیں:شہباز شریف اور مقبول صدیقی کا ٹیلی فونک رابطہ

نے خان یونس میں فائرنگ کر کے 21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جبکہ طیاروں کی رفح پر بمباری کے سے 15 فلسطینی شہید ،اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداءکی مجموعی تعداد 27 ہزار 947 ہوگئی، جبکہ 67 ہزار 459 افراد زخمی ہو چکے ہیں،

ادھر امریکا نےغزہ پراسرائیلی حملوں کو حد سے زیادہ قرار دیدیا،امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں