کراچی(اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کے راہنما نے کہا ہے کہ فاروق ستارتمام کارکنوں کو بہت مبارک ہو،ہمارا 2018 میں چھینا گیا مینڈیٹ آج واپس مل گیا،یہ ایم کیو ایم کی سب سے بڑی آزمائش تھی،میں کارکنان
مزید پڑھیں :سندھ میں تبدیلی آرہی ہے،فاروق ستار
کو زبردست خراج تحسین پیش کروں گا،کوئی غلطی کی گنجائش اب موجود نہیں ،تشدد کا جواب بیلیٹ پیپر سے دیا ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوئے۔