مانسہرہ( نیوز ڈیسک )عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونیکے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،
مزید پڑھیں:الیکشن جیت چکا ہوں، شعیب شاہین نے الیکشن میں درخواست جمع کرادی
جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ سامنے آگیا ہے،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 15 مانسہرہ تورغر سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستاسب خان کامیاب ہو گئے ہیں،
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان نے 105249 ووٹ لیے جبکہ نواز شریف نے 80382 ووٹ لئے ۔