اہم خبریں

زرداری کیوں اسلام آباد آرہے ہیں،کس سے اہم ملاقات طے ہے،جا نئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )آصف علی زرداری آسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی اسلام آباد میں انتہائی اہم ملاقات ہو نے جا رہی ہے اس سلسلے میں کچھ سیا سی قو تیں پہلے ہی متحرک ہو چکی ہیں تاکہ ملاقات کا راستہ ،ہموار کیاجا سکے،ادھر دوسری جانب اڈیالہ جیل روڈ پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیاگیا،، اڈیالہ کو جانے والے راستوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ،علاقے میں وی آئی پی موومنٹ کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں