اہم خبریں

تمام سکرینیں بند، نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن ہی کرے گا،آر آوز

فیصل آباد( اے بی این نیوز   ) آر آوز نے تمام سکرینیں بند کر دیں، آر آوز نے رزلٹ دینا بند کر دیا ،آر آوز نے کہا کہ نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن ہی کرے گا۔الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس سسٹم بروقت نتائج فراہم کرنے میں ناکام رہا،ووٹنگ کا وقت ختم ہوئے 9 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا، الیکشن کمیشن حکام بھی شش و پنج کا شکار ،الیکشن کمیشن ممبران کنٹرول روم میں موجود ، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک کی بندش کے باعث رزلٹ میں تاخیر ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں