اہم خبریں

داتا دربار کیلئے خصوصی منصوبہ

لاہور( اے بی این نیوز    ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ داتا دربار توسیعی منصوبہ ساڑھے 6 بلین کا پراجیکٹ ہے،ایک ہزار سے زائد لوگ مسجد میں زائد بیٹھ سکیں گے،22 کنال کی اراضی منصوبہ کیلئے حاصل کر لی گئی،

مزید پڑھیں :پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے ویب سائٹ کی اصولی منظوری

مدینہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے گنبد کی تعمیر کی جائےگی،تین سال کا پراجیکٹ ہے لیکن دوسال میں مکمل کیا جائیگا،بھاٹی چوک کی ری ماڈلنگ بھی پراجیکٹ کا حصہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں