اہم خبریں

پی ایس ایل9 ،کائونٹ ڈائون شروع ،کلاک نصب

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے
مزید پڑھیں:اٹک میں 28 لاکھ تولہ سونے کے ذخائر دریافت

مرکزی دروازے کے پاس نصب کی گئی ہے،ماضی میں بھی پی ایس ایل کے آغاز سے دو ہفتوں قبل کلاک نصب لگائی جاتی رہی ہے،

کلاک کے ہمراہ پی ایس ایل میں فرنچائز ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی آویزاں ہے، کاؤنٹ ڈاؤن کلاک پر کھل کے کھیل کا نعرہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں