اہم خبریں

8 فروری کو انٹرنیٹ سروس بند نہیں کی جائے گی ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دن ملک میں انٹرنیٹ سروس بند ش کی کوئی تجویز زیرغور نہیں نہ ہی انٹرنیٹ سروس بند ہوگی،
مزید پڑھیں: ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل
پی ٹی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوگی اور انٹرنیٹ سروس بغیر کسی تعطل اور رکاوٹ کے جاری رہے گی۔ حکومت نے پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کے کوئی حکم نہیں دیا۔

متعلقہ خبریں