پشین( نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر پر خود کش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:جنوبی وزیرستان، انتخابی امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ
اور متعدد زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے خانو زئی میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر پر خود کش دھماکہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب عام انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ خود کش حملی این اے 265 کے
آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے انتخابی دفتر پر ہوا، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔