جنوبی وزیرستان( نیوز ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے،
مزید پڑھیں:پاکستان میں ہونڈا سٹی کی تازہ ترین قیمت کیا؟
بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیر اللہ موجود نہیں تھے،
نصیر اللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے امیدوار ہیں۔