اہم خبریں

ریٹرنگ افسران اور پریزائیڈنگ افسران فارم 45 کی فراہمی کویقینی بنائیں، سکندر سلطان راجا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے تمام ریٹرنگ افسران اور پریزائیڈنگ افسران کو فارم 45 کہ فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزیدپڑھیں:کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ پریزائیڈنگ افسرا فارم45 پر خود اور پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دستخط کے بعد پریزائڈنگ افسران فارم 45 پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کرینگے،

فارم45 انتہائی محفوظطریقے سے ریٹرننگ افسران کے حوالے کیا جائیگا، چیف الیکشن کمشنر نے اپنہ پیغام میں مزید کہا کہ فارم45 سو متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے پریزائیڈنگ افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں