اہم خبریں

ملک میں اربوں کی سرمایہ کاری۔۔۔!

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سرمایہ کاری کونسل کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، ملک میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہو گئے،پاکستان میں 6 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گئی،

مزید پڑھیں :آزاد تجارتی معاہدہ،پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق

کابینہ توانائی کمیٹی نےآئل ریفائننگ پالیسی منظور کرلی ،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسلنےتوانائی کمیٹی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے

متعلقہ خبریں