اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش (پہاڑوں پر برف باری) متوقع ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں بھی صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہنے کا امکان ہے.
مزید پڑھیں: اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد ، محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد