اہم خبریں

اسرائیل فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری،مزید127 فلسطینی شہید

غزہ ( نیوز ڈیسک )اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا، چوبیس گھنٹوں میں بمباری سے مزید 127 فلسطینی شہید ہو گئے
مزید پڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگرد حملہ، 10 اہلکار شہید

، ذ رائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں کے ارد گرد بھی وحشیانہ حملے جاری ہیں، بمباری سے الشفا ہسپتال کے مریض اور عملہ خوف کا شکار ہیں،اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں شہداء کی تعداد 27 ہزار 365 ہوگئی ہے،

جبکہ 66 ہزار 630 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
جبکہ ، اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں