اہم خبریں

پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا ،الیکشن کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن نےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کے

مزید پڑھیں :پی آئی اے کو پانچ سالوں میں 291 ارب روپے سے زائد نقصان

نام مراسلہ ارسال کر دیا، مراسلے کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے تک نجکاری سے متعلق کوئی فیصلہ نہ لیاجائے،نجکاری کے حوالے سے کابینہ کے فیصلوں و دیگر ریکارڈ مہیا کیا جائے۔

متعلقہ خبریں