اسلام آباد ( اے بی این نیوز )برآمدی شعبہ کا بجلی ٹیرف 9سینٹ کرنے کا فیصلہ،حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیرف پر رواں ہفتے بات چیت کا امکان، حکومتی ٹیم نے آ ئی ایم ایف کو قائل کرنے کی تیاری کر لی،
مزید پڑھیں:عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا
مجوزہ ٹیرف کے نفاذ سے گھریلوصارفین کیلئے بجلی مہنگی ہو جائے گی، گھریلو صارفین کے بجلی کے بلوں پر 50 سے 450 روپے ماہانہ تک مقررہ ٹیکس لگانے کی تجویز،سویونٹس سے زیادہ استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد ہونگے















