اہم خبریں

فنڈزبندکرنے پراونر نے جواباً بڑا قدم اٹھالیا

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اونروانے خبردار کر دیا ہے کہ اگر اس کے روکے گئے فنڈز بحال نہ کیے گئے تو فروری کے بعد اس کے لیے غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہ رہے گا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کی صورتحال پر رو پڑے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اونرواترجمان کی طرف سے عالمی برادری کو خبر دار کر دیا ہے گیا ہے کہ اگر اس کے فنڈز کی فراہمی رکی رہی تو ماہ فروری کے بعد یہ ادارہ غزہ کے بے گھر افراد کے لیے امدادی کارروائیاں اور ریلیف کا کام جاری نہیں رکھ سکے گا۔

متعلقہ خبریں