کولوراڈو(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک پادری کو تقریبا 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر کرکے اپنے چرچ کے پیروکاروں کے ساتھ لاکھوں ڈالرز کا فراڈ کیا
جس کے بارے میں پادری کا دعوی ہے کہ یہ سب کچھ انہوں نے خدا کے کہنے پر کیا۔















