کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں جنوری میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوری کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہے۔
مزید پڑھیئے:خریداروں کیلئے خوشخبری! سوناسستاہوگیا
