اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہے جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے،شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا اس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،چودھری پرویز الہٰی کو مان گیا، شیخ رشید کا سنا ہے وہ بستر سے باہر نہیں نکلتا،
ڈونلڈ لو کہہ رہا ہے وزیر اعظم کو ہٹاؤ اس میں ثبوت کی کیا ضرورت ہے،سائفر کی انکوائری ہوتی تو سب کچھ سامنے آجاتا۔