اہم خبریں

ملک میں وہی ہوگا جس سے عوام کو خوشی ہوگی، زرداری

کہوٹہ  ( اے بی این نیوز   )آصف زرداری نے کہا ہے کہ میں کہوٹہ کےعوام کاتہہ دل سےشکریہ اداکرناچاہتاہوں،آپ لوگوں کیلئےبہترین ہسپتال بنائیں گے،ہم نےملک کوپہلے بھی مشکل سے نکالا تھا،ملک میں وہی ہوگا جس سے عوام کو خوشی ہوگی،میں یہاں کاباسی

ہوں بچپن سے آتارہاہوں،آپ دوستوں کی دعاؤں سےپیپلزپارٹی دوبارہ اقتدارمیں آئےگی،کہوٹہ کےعوام کی تکلیف کااحساس ہے،حکومت میں آئیں گے تو ملک کو ٹھیک کر کے جائیں ۔

متعلقہ خبریں