اہم خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،کتنا ہو نے جا رہا ہے ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) آنے والے وقت مین عوام کیلئے کو ئی اچھی خبر نہیں آرہی،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مین بہت زیادہ اضافہ ہو نے کا امکان ہے،مشرق وسطی یں جو حالت خراب چل رہے ہیں اس کی وجہ سے پٹرولیم مصنو عات مین اضافہ ہو جا ئیگا، 31جنوری کو اس کے اگلے پندرہ روزہ جائزہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان تک پہچنے کا امکان واضح نظر آرہا ہے، ذرائعنے بتایا ہے کہ پٹرول سات روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے ،عالمی حالات کی وجہ سے یہ قیمتیں بڑھیں گی، پٹرول کہ فی پٹرول قیمت 83ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 89ڈالر ہو گئی ہے، اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں