اہم خبریں

پاکستان کا روزگار کی فراہمی کیلئے قطر حکومت کیساتھ معاہدہ طے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان قطر میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانیوں کیلئے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے قطر کا کامیاب سرکاری دورہ کیا جس کے نتیجے میں قطر کی اہم کمپنیز کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے

متعلقہ خبریں