لندن( اے بی این نیوز )طوفان ایشا، بعض مقامات پر ہواؤں کی رفتار 99 میل گھنٹہ تک جاپہنچی،طوفان کے باعث ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے،ناردرن آئر لینڈ میں45ہزار،شمالی مغربی انگلینڈ میں8ہزار اور ویلز میں3ہزار گھر بجلی سے محروم،میڈیا رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ میں ٹرین سروس معطل کردی گئی تھی، پابندیوں کےسبب متعدد پروازیں منسوخ، کچھ طیاروں کارخ مورڈیا گیا۔















