لاہور ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے،پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرسکتی ہے،باقی سب جماعتیں جو الیکشن میں حصہ لےرہی ہیں ان کو آپ کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی اوربیروزگار کا خاتمہ کرے گی،باقی سب جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست میں لگی ہوئی ہیں،اگر ان کو دوبارہ موقع ملا تو انہوں نے وہی سب کچھ کرنا ہے جو پہلے کیا تھا،اگر ہم آپس میں لڑتے رہیں گے تو ملک کے مخالف اس سے فائدہ اٹھائیں گےوہ جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن میں پرانی سیاست کو دفن کرنے کے لئے لڑ رہا ہوں،ہمارے منشور میں گالم گلوچ اورنفرت کی سیاست نہیں ہے،آپ نے ہمیں موقع دیا تو ہم آپ کے مسائل حل کریں گے،جب پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تھی تو ہم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیاتھا،ہم خواتین کو بلاسود قرضہ فراہم کریں گے اور کسانوں کو ریلیف دیں گے،کسان خوشحال ہے تو ملک خوشحال،یہ اشرافیہ کو سبسڈی دیتے ہیں ہم اس کو ختم کرکے کسانوں کو ریلیف دیں گے،ہماری حکومتی بنتی ہے تو آپ کے حقوق دلائیں گے،میں پارٹی کا منشور لیکر آپ کے پاس آیا ہوں،ملک میں نوجوانوں کو روزگار نہیں ملتا،دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ملک میں نوجوانوں کو روزگار نہیں ملتا،دھکے کھانے پر مجبور ہیں،ہماری حکومتی بنتی ہے تو آپ کے حقوق دلائیں گے،یہ اشرافیہ کو سبسڈی دیتے ہیں ہم اس کو ختم کرکے کسانوں کو ریلیف دیں گے،خواتین کو بلاسود قرضہ فراہم کریں گے اور کسانوں کو ریلیف دیں گے،جب پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تھی تو ہم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیاتھا،آپ نے ہمیں موقع دیا تو ہم آپ کے مسائل حل کریں گے،ہمارے منشور میں گالم گلوچ اورنفرت کی سیاست نہیں ہے،پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے،پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرسکتی ہے،باقی سب جماعتیں جو الیکشن میں حصہ لےرہی ہیں ان کو آپ کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،باقی سب جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست میں لگی ہوئی ہیں،پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی اوربیروزگار کا خاتمہ کرے گی،اگر ان کو دوبارہ موقع ملا تو انہوں نے وہی سب کچھ کرنا ہے جو پہلے کیا تھا،،اگر ہم آپس میں لڑتے رہیں گے تو ملک کے مخالف اس سے فائدہ اٹھائیں گے،یہ الیکشن میں پرانی سیاست کو دفن کرنے کیلئے لڑ رہا ہوں،کارکنوں سے میرا درخواست ہے گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرنی۔
