اہم خبریں

آزاد کشمیر،حلقہ ایل اے 35،ن لیگ کامیاب

مظفر آباد ( اے بی این نیوز      )آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 35 میں دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار کامیاب قرار،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل کےووٹ 19ہزار 670نکلے، تحریکِ انصاف کے مقبول گجر کو 18 ہزار 817ووٹ ملے،اس سے قبل ایل اے 35 سے مقبول گجر کی کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل نے دوبارہ گنتی کیلئے الیکشن ٹربیونل میں کیس کیا تھا،الیکشن کمیشن نےچوہدری اسماعیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

متعلقہ خبریں