اہم خبریں

پاکستان سٹاک ما رکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان سٹاک ما رکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں مثبت رجحان،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 557 پوائنٹس کا اضافہ، ہنڈرڈ انڈیکس 63 ہزار 7 سو 59 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے،،گزشتہ روز انڈیکس 63 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوا تھا,, روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں بھی کمی ،انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے کم ،، 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا،، سونا مہنگا ہوگیا ، فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار روپے پر پہنچ گیا ،، 10 گرام سونے کے نرخ 1 لاکھ 84 ہزار 328 روپے ہوگئے

متعلقہ خبریں