اہم خبریں

عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم نے عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی،مواصلات، میری ٹائم افیئرز اور ریلوےکے وزرا کمیٹی کے کنوینر ہونگے،وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ،کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی ،نوٹیفکیشن جاری ، دوسری طرف عام انتخابات کیلئے خیبر پختونخوامیں 7ہزار ایف سی اہلکار تعینات کرنے کافیصلہ،زیادہ ترایف سی اہلکار جنوبی اور قبائلی اضلاع میں تعینات ہونگے

متعلقہ خبریں