اہم خبریں

مودی کے گاؤں سے ڈھائی ہزار سال پُرانی حیران کن دریافت

ڈونگر(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی گاؤں میں 2800 سال پرانی آبادی کے آثار ملے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کا آبائی گاؤں بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے شہر وڈ نگر کے نزدیک واقع ہے۔یہ دریافت انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھرگ پور، ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا، جواہر لعل یونیورسٹی کی فزیکل ریسرچ لیب اور دکن کالج کی مشترکہ کاوشوں اور تحقیق کا نتیجہ ہے۔ارضیات اور جیو فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر آنندیہ سرکار نے بتایا کہ اس گائوں سے ایک بدھسٹ خانقاہ کا بھی پتا چلا ہے جو ملک کی قدیم ترین بدھسٹ خانقاہوں میں سے ہے۔

متعلقہ خبریں