اہم خبریں

عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز کی خوبصورت اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ڈھولکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔واضح رہے کہ ان سے متعلق 2022 میں خفیہ نکاح کی خبریں عام ہوئی تھیں لیکن مداحوں نے نکاح کی خبروں پر بھی خوشی کا اظہار کیا تھا اداکارہ نے بطور چائلڈ سٹار اپنے کریئر کا آغاز کیا ۔ وائرل ہونے والی ڈھولکی کی ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہلکے سی ہرے اور جامنی رنگ کا لباس پہنچا ہوا ہے اور پھولوں اور ہلکے میک اپ میں کافی دلکش نظر آ رہی ہیں ۔

متعلقہ خبریں