اہم خبریں

شدید دھند ، بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،26 شدیدزخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،2 مسافر جاں بحق ،26 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جانے والی بس شدید دھند کے باعث گوجرانوالہ میں الٹ گئی ، 26 مسافر شدید زخمی ہو گزئے ،بس میں 50 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ۔

متعلقہ خبریں