اہم خبریں

اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) کینسر کی تشخیص کیلئے سائنسدانوں کی نئی ایجاد، اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی،اب تک کینسر کی 18 اقسام کی اس سے تشخیص ممکن بنائی جاسکی ہے، اس ڈی این سے کینسر کے مریضوں کی جنس،عمر ا ور کس قسم کا کینسر لاحق ہے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ دنیا میں موت کی بڑی وجہ کینسر کی تشحیص نہ ہونا ہے ،کیسنر کی تشخیص کے لیے موجودہ ٹیسٹ کافی پیچیدہ ہے ۔ ڈی این اے سے اس کو مزید آسان بنایا جا سکے گا۔

متعلقہ خبریں