اہم خبریں

سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے ،وہ ایک عرصہ سے علیل اور سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے ،،نماز جنازہ کل واپڈا ٹاؤن لاہور میں ادا کیا جائے گا،،شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا ،1978 میں انہیں بطور اداکار اپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا، خالد بٹ نے طویل کیریئر میں بے شمار ٹی وی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،، شاندار کارگردگی پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ،، وزیراعلیٰ سندھ کا سینئر اداکار خالد بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں