اہم خبریں

سعودی تاریخی خیبر نخلتستان کے گرد 4 ہزار سال پرانی قلعہ نما دیوار دریافت

ریاض(نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے شمالی عرب کے صحرا میں خیبر نخلستان کے گرد ایک بہت بڑی قدیم قلعہ نما دیوار دریافت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو اس نخلستان کو لپیٹ میں لیے ہوئے تھی۔یہ دیواریں تاریخی خیبر نخلستان کے گرد بنائی گئی تھیں۔ جو فرانس کے ماہرین آثار قدیمہ نے ڈھونڈ نکالی ہیں، یہ وہی خیبر ہے جہاں حضرت علی کرم اللہ وجہ نے اپنی بہادری کے جوہر دکھائے تھے۔واضح رہے کہ دنیا کا قدیم ترین قلعہ گزشتہ سال کے اواخر میں سائبیریا میں دریافت کیا گیا تھا جو 8,000 سال پرانا ہے۔

متعلقہ خبریں