اہم خبریں

جبرائیل ایتل فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے

پیرس ( اے بی این نیوز      )جبرائیل ایتل فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے،فرانسیسی صدرنے 34 سالہ جبرائیل ایتل کو وزیراعظم مقرر کیا ،جبرائیل ایتل جدید تاریخ کے سب سے کم عمر فرانسیسی وزیر اعظم ہیں،جبرائیل ایتل ایلزبتھ بورن کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ روز استعفیٰ دیا تھا،جبرائیل ایتل اس سے قبل فرانسیسی کابینہ میں وزیرتعلیم تھے۔

متعلقہ خبریں