اہم خبریں

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں،شرجیل میمن

کرا چی ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کی تقرری کا خیر مقدم ،، کہا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کو دیکھ کر خوشی ہوئی،، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے ،،، خواتین کے لئے مخصوص پنک بسوں میں خواتین ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کی موجودگی بااختیار اور مضبوط عورت کا ثبوت ہے،،، خواتین ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کی تقرری ترقی کرتے سندھ کی علامت ہے۔

متعلقہ خبریں