اہم خبریں

بلاول سے امریکی سفیر کی ملاقات،اہم امور پر بات چیت

سلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،ترجمان امریکی مشن کے مطابق آزادانہ، منصفانہ اور جامع انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال،پاک امریکا تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی پر بھی بات چیت،دونوں رہنماؤں کی یو ایس پاکستان گرین الائنس فریم ورک کی ترقی پر بھی گفتگو کی گئی۔

متعلقہ خبریں