اہم خبریں

ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے ، فیصل کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )فیصل کریم کنڈی کامولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل،، کہا قوم کوبہادرقیادت کی ضر ورت ہے،بینظیربھٹونےبارودی سرنگوں پرچل کرانتخابی مہم چلائی تھی،عوامی عدالت کے متوقع فیصلے سےکچھ لوگ ڈرے ہوئے ہیں،عوام کواپنی مرضی کی حکومت چننے سے نہیں روکاجاسکتا،پورے ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے ، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں ،عوام بیروزگاری،مہنگائی اور معاشی بدحالی سے نجات کیلئے مرضی کی حکومت منتخب کرنا چاہتے ہیں، مخالفین جانتے ہیں بلاول بھٹوانتخابات جیت کر وزیراعظم بن رہا ہے ،بلاول بھٹو زرداری کے منشور نے مخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔

متعلقہ خبریں