اہم خبریں

شمالی کوریا،کم جونگ ان کی بیٹی جانشین مقرر

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کو ان کا جانشین مقرر کر دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نوجوان بیٹی جو اپنے والد کے ساتھ اکثر عوامی تقریبات میں منظرِ عام پر نظر آتی ہیں ممکنہ طور پر ان کی جانشین ہیں۔کم جونگ ان کی بیٹی کی شناخت ’کم جو-اے‘ بتائی گئی ہے تاہم کوئی ذاتی تفصیلات مثلاً ان کا نام اور عمر وغیرہ نہیں بتائی گئی۔

متعلقہ خبریں