واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیویارک میں دو سب وے ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں دو سب وے ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث 3 سب وے لائنز شدید متاثر ہوئیں ہیں۔ 24 زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔















