اہم خبریں

فواد چوہدری مزیدجسمانی ریمانڈ کیلئے نیب کے حوالے

اسلام آباد( اے بی این نیوز)احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا،اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جج محمد بشیر نے سماعت کی،نیب نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنایااور فوادچوہدری کو مزید4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا،عدالت نے حکم دیا کہ فواد چوہدری کو9 جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کیاجائے۔

متعلقہ خبریں