اہم خبریں

روم میں امیر ترین افراد کا قبرستان دریافت

روم ( اے بی این نیوز   ) روم میں ایک قدیم قبرستان دریافت ہو ا ہے جس میں  57 قبروں سے 67 ڈھانچے ملے جن کے بارے میںبتایا گیا کہ یہ امیر افراد تھے یہ قبرستان دوسری سے چوتھی صدی عیسوی کا ہے۔ ڈھانچوں نے سونے کے زیورات اور مہنگے لیدر کے جوتے پہن رکھے تھے قبرستان سے سونے کے ہار، بالیاں، چاندی کی انگوٹھیاں، قیمتی پتھر، برتن، سکے، چمکدار شیشے، تعویز اور کپڑے بھی ملے۔

متعلقہ خبریں