اہم خبریں

میشا شفیع نے اپنی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک دیکھا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے اپنی پہلی امریکی فلم ’مستاش‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔ انسٹا گرام پر میشا شفیع نے بین الاقوامی فلم مستاش کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں حجاب میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’عمران جے خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’مستاش‘ سے پہلی جھلک‘۔میشا شفیع نے لکھا ہے کہ ’میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت پُر جوش ہوں کہ ہماری یہ فلم نے رواں برس ’نیریٹیو فیچر کمپی ٹیشن‘ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں