اہم خبریں

پی ٹی آئی سمیت 20 پارٹیوں کےانتخابی نشان روک دیے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 پارٹیوں کےانتخابی نشان روک لیے، فہر ست جا ری ، پی ٹی آ ئی بھی فہر ست میں شا مل ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے فہرست میں عوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان تحریک انصاف ، سنی تحریک ، جمعیت علماء پاکستان نورانی گروپ شامل ہیں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں فیل ہوئی ہے عوامی نیشنل پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کے مہلت میں توسیع مانگ رہی ہے 14 پارٹیوں کو شوکاز نوٹسز الیکشن ایکٹ کے تحت جاری کیے گئے۔

متعلقہ خبریں