اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام شرائط پر عمل کرنے کی یقین دہانی،نگران وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ جاری کردیا،لیٹر آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے شیئر ہوگا،11جنوری کوآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کی درخواست کے اجرا پر غور ہوگا
